ہائےمولاجب لشکرِ حسین سرِ خاک سو گیاحسین یا حسین مولا
اور فاطمہ کے لعل کا کوئی نہیں رہاھل من وہیں سنا دی شاہِ دین نے دی صداگونجا فضا میں آخری خطبہ حسین کاحسین یا حسین مولا
میں نبی کی آنکھوں کا نور ہوںمیں حسین ہوں وہ حسین ہوںمیں علی کے دل کا سرور ہوںمیں حسین ہوں وہ حسین ہوں
میری ماں ہے جنابِ سیدہمیرا بھائی حسن دلِ مصطفیٰمیری ہم قدم میری دو بہنمیرا بھائی غازی کرارِ من
میں حسین ہوں وہ حسین ہوںدلِ فاطمہ کا میں چین ہوںمیں حسین ہوں وہ حسین ہوںمیں حسین یا حسین مولا
حسین یا حسینمیں سوار گوشِ رسول ہوںمیں حسین جانِ بتول ہوںمیں کلامِ رب کی مثال ہوں
میں گھرانۂِ لازوال ہوںمجھے ناز اپنے چمن پہ ہےمیں ہوں پانچواں رکنِ پنجتنمیں حسین ہوں وہ حسین ہوں
میں حسین یا حسین مولاحسین یا حسینمیں حسین وارثِ دین ہوںمیں گماں نہیں میں یقین ہوں
مجھے عشق نامِ خدا سے ہےمیری جنگ اہلِ دغا سے ہےمیری زندگی میرے رب کی ہےمیں چلا ہوں گھر سے لئے کفن
میں حسین ہوں وہ حسین ہوںخدا سے ہےمیری جنگ اہلِ دغا سے ہےمیری زندگی میرے رب کی ہے
میں چلا ہوں گھر سے لئے کفنمیں حسین ہوں وہ حسین ہوںدلِ فاطمہ کا میں چین ہوںمیں حسین ہوں وہ حسین ہوں
میں حسین یا حسین مولاحسین یا حسینمیں ہزار صدمے اٹھا چکامیں چراغ اپنے بُجھا چکا
میں تمام لشکر گنوا چکامیں زمینِ مقتل سجا چکالو میں ذوالجناح سے گر گیانہ ہے زیں پہ نہ ہے زمیں پہ تن
میں حسین ہوں وہ حسین ہوںمیں حسین یا حسین مولاآں۔۔۔۔۔۔لو میں نوکِ نیزہ پہ آ گیا
میں کمال مقصد کو پا گیاتہہِ تیغ سجدہ ادا کیامیں اٹھا تو پیشِ خدا گیاہے صدائے ھل من کا معجزہ
ہے جہاں میں زندہ میرا سخنمیں حسین ہوں وہ حسین ہوںدلِ فاطمہ کا میں چین ہوںمیں حسین ہوں وہ حسین ہوں
میں حسین یا حسین مولاآں۔۔میں حسین جانِ کربلاہے یہاں کی مٹی میں بھی شفا
لو ریحان و سرور کرو دعارہے سایہ سب پر حسین کارہے حشر تک یہی سلسہیہی اک صدا ہو زمیں زمن
میں حسین ہوں وہ حسین ہوںمولاحسین یا حسین مولالو ریحان و سرور کرو دعا
رہے سایہ سب پر حسین کارہے حشر تک یہی سلسہیہی اک صدا ہو زمیں زمنمیں حسین ہوں وہ حسین ہوں
مولاحسین یا حسین مولا